ویب ڈیسک
|
6 مہینے پہلے
اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 144 رنز کا ہدف دیدیا

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے 22 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 144 رنز کا ہدف دے دیا۔
اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرر 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز بنائے۔ اسلام آباد کی جانب سے فرحان علی آغا 36 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ پشاور زلمی کی طرف سے محمد علی نے تین وکٹیں لیں۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کی پلیئنگ الیون میں کولن منرو، کائل مائرز، سعد مسعود اور رائلی میری ڈتھ کو شامل کیا گیا ہے، جبکہ جیسن ہولڈر، حنین شاہ، حیدر علی اور آندریز گھاؤس باہر ہو گئے ہیں۔
پشاور زلمی کی ٹیم میں معاذ صداقت، احمد دانیال، محمد علی اور میکس برائنٹ کو شامل کیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں

کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
4 گھنٹے پہلے

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
16 گھنٹے پہلے
اہم خبریں۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…3 گھنٹے پہلے
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ 14 روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر…4 گھنٹے پہلے
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…5 گھنٹے پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…6 گھنٹے پہلے
ضرور دیکھیں

INNOVATION

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق…3 گھنٹے ago
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ…4 گھنٹے ago
رواں ہفتے کے ٹاپ 10 اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری…4 گھنٹے ago
نسیم شاہ کے گھر پر فائرنگ، پولیس نے ممکنہ وجہ بتا دی
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے گھر…4 گھنٹے ago